Tuesday, November 29, 2011

only ALLAH

‎----------------------------------- 
Only because of Allah .......I am free.
Only because of Allah .......I am safe.
Only because of Allah .......I am strong.
Only because of Allah .......I am whole and perfect.
Only because of Allah .......I am completely fulfilled.
Only because of Allah .......I am alive.
اےاللہ پاک تمام تعریفیں،تمام حمد و ثناء ، تمجید و ستائش تیرے ہی لئے ہے۔تو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے۔ تیری رحمت کی کوئی حد نہیں اور تیرا علم ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ تو پاک ہے،بے عیب ہے بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔اےپروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو
اے ہمارے رب !ہماری زندگیوں کو ہمیشہ صحت، سلامتی،ترقی،خوشحالی،اور کامیابیاں سے آراستہ رکھنا ۔آمین یا رب العالمین

No comments:

Post a Comment